محترم ناظرین السلام علیکم بالا آخر تیسرے اور چوتھے ملے کا اغاز ہونے جا رہا ہے۔ اس کی حتمی تاریخ کون سی آ چکی ہے جس کے بعد اپ کو 10500 روپے کی نئی قسط ملنے جا رہی ہے اور ایسے افراد جن کو پچھلے ایک سال سے بچوں کے تعلیمی وظائف نہیں ملے ہیں کیا ان کے بچوں کے وظائف بھی اس دفعہ آچکے ہیں یا جن کو تین مہینے ہو چکے ہیں یا چھ مہینے ہو چکے ہیں تو ان کے وظائف کب تک جاری کر دیے جائیں گے 13500روپے کے قسط آپ کو کس دن سے فراہم کی جائیں گی۔ جانچ پڑتال کی اہم اپڈیٹ بھی اسی ویڈیو کا حصوں ہوں گی جبکہ کافی خواتین کی پیسوں کی کٹوتی ہوتی ہے تو وہ شکایت درج کرواتی ہیں اپ کن کن خواتین کی شکایت درج نہیں کی جائے گی تمام تر تفصیلات سے اپ کو اگاہ کریں گے۔
![]() |
بچوں کا 10500 وظیفے کی قسط اگئی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025 |
13500 روپے کی دسمبر قسط کا دوسرا مرحلہ ابھی چل رہا ہے تیسرے اور چوتھے مرحلے والے ابھی انتظار میں ہیں کہ ان کی پیمنٹ کب تک ریلز کر دی جائے گی اس کی اے ٹو زیڈ ڈیٹیل اپ کو فراہم کریں گے لیکن بچوں کے تعلیمی وظائف کے حوالے سے بڑی تعداد میں لوگ جاننا چاہ رہے ہیں، کافی ان لوگوں کو ایک سال بھی ہو چکا ہے، کسی کو تین مہینے ہوئے ہیں، چھ مہینے نو مہینے بھی ہو چکے ہیں،کچھ لوگ ایسے ہیں جن کو بچوں کے تعلیمی وظائف ابھی نہیں مل سکیں۔
بچوں کے تعلیمی وظائف کی عدم ادائیگی کی وجوہات:
اخر وجہ کیا بن رہی ہے حالانکہ بچے ان کے سکول بھی جاتے ہیں۔ حاضری بھی پوری ہے روزانہ کی بنیاد پر جا رہے ہیں۔ بچوں کے سکولوں میں جو ٹیمیں چیک کرنے کے لیے اتی ہیں پہلے بھی آتی تھیں اور اب بھی ا رہی ہے وہ بھی چیک کر رہی ہیں جن جن بچوں کی حاضری ہوتی ہے ان کے وظائف اور ان کے کوائف بھی اپنے رجسٹر پر وہ نوٹ کر کے لے جا رہے ہیں اور وہ سیدھا جا کر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وفاتر میں جمع کرواتے ہیں ۔ جن کا ریکارڈ 70 فیصد حاضری کی بنیاد پر ہوتا ہے تو ان کو تعلیمی وظائف باسانی مل جاتے ہیں۔
احساس راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ
دسمبر قسط کا دوسرا مرحلہ اور تعلیمی وظائف کی صورتحال:
اس طرح سے ایک سال والے کافی افراد ہیں جن کے بچے ابھی تک وظائف حاصل نہیں کر سکے ہیں تو ان کو بتاتے چلیں کہ اپ نے اپنا بچوں کا اندراج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پہ ابھی تک نہیں کروایا ہے۔ کافی بچے ایسے ہوتے ہیں جو سکول تو پڑھتے ہیں لیکن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ان کا اندراج ہی نہیں ہے وہاں پر جو سروے ہوتا ہے اس میں آپ کا نام ہی نہیں ہوتا ہے تو پیسے اپ کو نہیں مل پاتے ہیں اسی وجہ سے اگر اپ نے نام درج نہیں کرایا ہے اپنا تو آج ہی نام درج کرا لیں وہاں پر جبکہ کافی بچے ایسے ہوتے ہیں جو پانچویں سے لے کر چھٹی جماعت میں داخلہ لیتے ہیں یا کچھ ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو سکول چینج کر لیتے ہیں
مفت آٹا پروگرام آنلائن رجسٹریشن 2025
سکول چینج کرنے کے باعث بھی ان کو وظائف نہیں مل پاتے ہیں تو جب تک وہاں پر یہ نہیں بتائیں گے اپ انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میں کہ ہم نے بچے کا سکول چینج کروایا ہے۔ لہذا نئے سکول کا جو داخلہ سرٹیفیکیٹ ہے وہ یہ ہے جو فارم ملتا ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بچوں کا تو وہ پر کر کے اپ دوبارہ دیتے ہیں وہاں پر تو اپ کا مسئلہ بچوں کے تعلیمی وظائف کا حل ہو جائے گا جن کے پیسے رکے ہوئے ہیں۔
احساس پروگرام 25000 چیک کرنے کا طریقہ
13500 روپے کی قسط کی تاریخ:
تاہم بچوں کے تعلیمی وظائف کی ڈیٹ بھی ا چکی ہے جو کہ جنوری کے مہینے کی ڈیٹ ہے جنوری کے پہلے ہفتے میں تعلیمی وظائف بچوں کے جاری کر دیے جائیں گے ڈبل قسط کی صورت میں اسی طریقے سے کافی لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پہ کٹوتی کے حوالے سے شکایت کرتے ہیں تو یہ شکایت کافی لوگوں کے گلے بھی پڑ چکی ہے۔ اب اس طریقے سے پڑی ہے کیونکہ خواتین اندر پیسے پورے وصول کرتی ہیں وہ اور پیسے ان کو گن کر دیے جاتے ہیں اور دو بار ان کی چیکنگ بھی کی جاتی ہے ان سے پوچھ گچھ بھی کی جاتی ہے کہ اپ کو پیسے ملے پورے کے نہیں اس ٹائم تو وہ بتا دیتی ہیں کہ ہمیں پیسے پورے ملے ہیں جب وہ باہر نکلتی ہے تو تب وہ شکایت درج کرواتی ہیں کہ ان کو پیسے پورے نہیں ملے۔
1 Comments
M.yousif 4.5.sal .m.huzaifa.2.5
ReplyDelete