ویورز آپ کو خوش امدید کہتے ہیں حکومت کی جانب سے آج ہی ایک نئے پروگرام کی سکالرشپ رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا ہے آپ کو اس کے بارے میں آج کی اس پوسٹ میں اپڈیٹ سے آگاہ کریں گے۔
8171 پروگرام اور بے نظیر کفالت اپڈیٹس 2025 |
8171 پروگرام اور سکالرشپ رجسٹریشن کی تفصیلات
کیا 8171 دوبارہ شروع ہو چکا ہے؟ اور کون سے خاندان اور گھرانے جو نااہل ہیں اور جانچ پڑتال ہیں ؟ صرف یہی لوگ اپلائی کر سکیں گے یا وہ خاندان اور گھرانے جو پہلے پیسے لے رہے تھے جن کا سروے ہوا ہے اور سکور زیادہ ہو گیا ہے وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں یا نہیں۔ اس پوسٹ میں آپ کو ڈیٹیل وائز اپڈیٹ سے اگاہ کروں گا۔
بے نظیر کفالت اور آغوش پروگرام کی قسط
اس کے ساتھ ساتھ آغوش پروگرام کے پیسے کہاں سے چیک ہوں گے اور ہمقدم پروگرام کی قسط بھی آچکی ہے اسی کے ساتھ 8171 پر اپلائی کر کے ابھی تک نا اہل اور جانچ پڑتال میں رہنے والوں کے پاس ایک خوبصورت اور سنہری موقع ہے ایک نمبر بھی آج کی اس پوسٹ میں شیئر کرنے جا رہا ہوں جو کہ آپ کے پاس ایک دو دن ہے اس پر کال کر کے اپنی کنفرمیشن کر سکتے ہیں کہ بے نظیر کفالت پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آپ کو شامل کیا جائے گا یا نہیں کیا جائے گا۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025
راشن پروگرام اور ہونہار وظائف
اس کے ساتھ راشن پروگرام کی رجسٹریشن جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے نگہبان راشن پروگرام اگلے دو ماہ تک شروع کیا جائے گا یا تین ماہ تک اس میں بھی آپ اپنا نام رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں ۔ بچوں کے تعلیمی وظائف کے حوالے سے اپڈیٹ سے آگاہ رکھیں گے کہ ہونہار پروگرام کی ڈیٹیل بھی اسی ویڈیو کا حصہ رہیں گی۔ باقی رہی بات نئی قسط کی کہ کس تاریخ کو 13500 روپے اپ کو ملنے جا رہے ہیں اس پر بھی مکمل طور پر اپ کو اپڈیٹ سے آگاہ کرتے ہیں تاکہ آپ کو تسلی ہو جائے اور اسی طریقوں کا انتظار کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے اپنے 8171 میسج کا انتظار کریں اور اپنی باوقت قسط موصول کریں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ
ویورز سب سے پہلے اپڈیٹ شامل کریں گے حکومت کی جانب سے ایسے تمام خاندان اور گھرانے جو 8171 پر اپلائی کر کے 12 ہزار روپے لیا تھا 14 ہزار روپے یا پھر 25 ہزار روپے بھی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی کیش کی قسطیں آپ کو دی گئی تھیں کیا آپ کو وہ قسط ملی تھی؟ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں حکومت کی جانب سے اضافہ یہ خبر سامنے آئی ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی ائی ایس پی کی چیئر پرسن روبینہ خالد نے بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں کے لیے سہ ماہی ادائیگی میں اضافے کا اعلان کیا ہوا ہے جو کہ اس کو عملی جامہ جنوری 2025 میں پہنانے جا رہے ہیں آپ کو بتاتے چلیں اے ٹی ایمز بھی بحال ہونے جا رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ بڑی خوبصورت خبر یہ بھی ہے کہ آپ کو اب ڈبل قسط بھی مل سکتی ہے یعنی کہ پچھلی قسط آپ نے نہیں نکلوائی تو ڈبل قسط بھی ممکن ہو جائے گی۔
بچوں کے احساس تعلیمی وظائف 10500 کی قسط اگئی۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی ادائیگیوں میں 3 ہزار روپے اضافے کا اعلان ہوا تھا جس کے بعد موجودہ رقم 10500 روپے سے بڑھ کر 13500 روپے حکومت کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پسماندہ لوگوں کی مہنگائی جو حقدار ہیں جو جانچ پڑتال میں ہیں نا اہل ہیں جو بھی ابھی اہل ہوئے ہیں تاکہ ان کو فل سپورٹ کیا جائے اور یہ فگر 93 لاکھ لوگوں پر مشتمل تھا جو کہ جنوری 2025 میں ایک کروڑ تک ہو جائے گا جو اس وقت بھی قریب قریب پہنچ چکا ہے
آپ کو بتاتے چلیں حکومت نے ان تمام تر مہنگائی کے حالات میں تمام تر صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے غریب خاندانوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکج کا اپڈیٹ بھی جاری کر رکھا ہے جس کے لیے این ایس ای ار کا ڈائنامک سروے دفاتر میں جاری ہے جس کی اسی مہینہ کی آخری تاریخ31 بتائی گئی ہے دسمبر کی جو قسط ہے وہ آپ کو ملنا مکمل ہو رہی ہے جو ابھی دسمبر کے ہی آخری دنوں میں یا جنوری کے پہلے ہفتے سے آپ کو نئی قسط کے میسجز 8171 سے ملنا شروع ہو جائیں گے جنوری 2025 میں یہ تعداد جو ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفشریز کی ایک کروڑ ہو جائے گی۔
جن کو 13500 ملیں گے اور ایک بہت بڑا پیکج جو ہے مریم نواز کی جانب سے اناؤنس کیا گیا ہے جس میں ابھی درخواستیں بھی جا رہی ہیں جن کی ساڑھے بارہ ایکڑ سے زیادہ زمین گندم کاشت ہے ان کو حکومت لاکھوں روپے میں سپورٹ کرنے جا رہی ہے۔
کسانوں اور خواتین کے لئے خصوصی پیکجز
آغوش پروگرام اور ہمقدم پروگرام کی رجسٹریشن و معلومات کے لیے آپ حکومتی ہیلپ لائن 1221 پر کال کر کے مزید معلومات لے سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کی ہمت گارڈ کی بھی قسطیں اجراء ہیں۔ ہمت کارڈ کے ساتھ ساتھ ہمقدم اور نشوونما پروگرام پورے پاکستان کے طول و عارف میں وہ خواتین کامیاب ہو پاتی ہیں
جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہوتی ہیں۔ 8171 پروگرام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام میں آپ اپلائی کر چکے ہیں تاحال حکومت کی جانب سے آپ کو اہل یا نااہل کا 8171 میسج نہیں ملا اور اپنی ڈیٹیل نکلوانا چاہتے ہیں تو ایک نہیں اپ کو اس کے علاوہ راشن پروگرام کے سروے اور دیگر فلاحی حکومت کی سکیموں کے متعلق جیسا کہ اپ جانتے ہیں حکومت کی جانب سے کسان کارڈ، ہمت کارڈ، ہیلتھ کارڈ، لائف سٹاک کارڈ، ای بائیک سکیم، سکالرشپ پروگرام، اپنی چھت اور اپنے گھر کا پروگرام، روشن گھرانہ، سولر پروگرام اور سب سے بڑا جو اگلے دو یا تین مہینوں کے اندر پروگرام راشن کا شروع ہوگا
پی ایس ای ار سروے اور رجسٹریشن
ان دونوں کی اپ کو نمبرز بتا دیتا ہوں انفارمیشن کے لیے معلومات کے لیے جہاں سے مزید اپ اپنے متعلق ڈیٹیلز لے سکتے ہیں۔ ان تمام پروگرامز کے لیے ایک سروے ہو رہا ہے جس کے نام ہے پی ایس ای ار سروے اس میں اپ اندراج کروا سکتے ہیں یاد رکھیں ان کی ہیلپ لائن نمبرز کو کال کرنے کے لیے صبح نو یا 10 بجے کے بعد شام چار پانچ بجے کے درمیان کا کال ٹائم ہے کوشش کیجئے گا اس کے بعد یا پہلے بھی مل سکتے ہیں لیکن یہ اچھا ٹائم ہے کال کرنے کا۔
اگر اپ کا تعلق پنجاب سے ہٹ کر کسی اور صوبہ سے ہے اور اپ ان پروگرامز کی ڈیٹیلز لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ اس نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیے گا کہ حکومت کی جانب سے تنبیہ کی جا رہی ہے کہ اس مرتبہ سروے کی تاریخ میں اضافہ نہیں ہوگا فل فور اپنے سروے کیجیے اور 2025 میں شروع ہونے والے تمام پروگراموں میں اپنے خاندان گھرانہ یا بڑے خاندان کو بھی رجسٹر کروائیں۔
بے نظیر کفالت پروگرام میں نئے لوگوں کی شمولیت اور قسط کی معلومات
0 تبصرے