السلام علیکم! ناظرین آپ کو خوش امدید کہتے ہیں حکومت کی جانب سے ایک نئے پروگرام کی ڈیٹیلز جاری کر دی گئی ہیں۔ 8171 کی قسط کا کب اغاز ہونے جا رہا ہے اس بارے میں ڈیٹیل سے اپ کو اگاہ کرنے جا رہے ہیں اگلی قسط کس تاریخ کو ملنے جا رہی ہے۔ 2025 کی قسط کی بات کر رہا ہوں۔ حکومت کی جانب سے تمام تر لوگوں کو 8171 سے میسج کا سلسلہ کب دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے۔
8171 قسط، بے نظیر کفالت اور دیگر اپڈیٹس |
اس پر بھی ڈیٹیل سے اپ کو اگاہ کریں گے ایک لاکھ لوگوں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے ایک اور پروگرام کی یہ کون سا پروگرام ہے جس سے اپ کو ہزاروں نہیں لاکھوں روپے حکومت دینے جا رہی ہے اس کے علاوہ ایک اور دو پروگرام کی اپڈیٹ ہے وہ بھی اج کی اس بلاگ پوسٹ کا حصہ رہیں گی۔
بے نظیر کفالت پروگرام میں نئے لوگوں کی شمولیت اور قسط کی معلومات
حکومت کے نئے8171 پروگرام کی تفصیلات
ایسے خاندان اور گھرانے جن کو 8171 سے میسج ا چکا ہے کہ اپ کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں اور اپنے قریبی دفتر سے جا کے اپنی رقم وصول کر لیں یا اپ اس پروگرام کے لیے سروے کروانے کے بعد چانچ پڑتال میں ہے۔ یہ میسج بھی ا رہا ہے اور اسی کے ساتھ ایک اور 8171 پر پورٹل اپ چیک کرتے ہیں اپنا ڈیٹا اور ریکارڈ جن لوگوں نے شرط یہ ہے کہ سروے کروا رکھا ہے انہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہونا ہے یا احساس پروگرام کی ایسی بینیفیشریز جب دوبارہ سروے کروا کر اپنا ریکارڈ چیک کرتی ہیں کہ اپ کا ڈائنامک سروے ہو چکا ہے اور اپ بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں ان لوگوں کو پیمنٹس کب ملنے جا رہی ہیں۔
بچوں کے احساس تعلیمی وظائف 10500 کی قسط اگئی۔
کسانوں اور راشن پروگرام کی اپڈیٹس
حکومت کی جانب سے فائنل اپڈیٹس شیئر کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ راشن پروگرام کی اپڈیٹ بھی اس پوسٹ میں رہیں گی کسان کارڈ پر بھی بات کریں گے دیگر میں نئے بڑے ایک دو پروگرام کی ڈیٹیلز بھی ہیں وہ بھی اسی بلاگ کا حصے رہیں گی۔ ناظرین چلتے ہیں تفصیلات کی طرف سب سے پہلے اپ کو اگاہ کریں گے کہ ایسے خاندان اور گھرانے جن کے کارڈز بلاک ہو گئے تھے یا عرصہ دراز، پچھلے ایک دو سال، یا چھ ماہ سے جانچ پڑتال میں تھے ان کو تو بہت بہت مبارک ہو کہ اس سال کے اندر اخری پیمنٹ میں ان کا نام لگ گیا ہے ان کے اکاؤنٹ میں پیسے ا چکے ہیں بہت سارے ایسے کارڈ بھی تھے جن کا سکور پچھلے ایک یا دو سال کے اندر جانچ پڑتال میں نہیں تھا لیکن ان کا سکور کم تھا اہل بھی تھے۔
بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے ان کا نام بھی آرہا تھا اہل تھے لیکن ان کو پیسے نہیں مل رہے تھے۔ یہ بہت بڑا چیلنج تھا الحمدللہ ہماری معلومات کے مطابق ان لوگوں کو بھی پیسے اب مل چکے ہیں میسج بھی ا چکے ہیں ان لوگوں کا نام لسٹوں میں انا شروع ہو چکا ہے اور ان کو جائز کیش اور ایزی پیسہ کے مطابق بھی بیلنس ملنا شروع ہو چکا ہے۔ یاد رہے یہ پیسے انہی لوگوں کو ملتے ہیں جو لوگ اہل ہیں اور اس سروے کا حصہ بن چکے ہیں ان کے کارڈز ان کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025
کئی دفعہ بتایا جا چکا ہے کہ لوگوں کی باتوں میں نہ ایا کریں بلکہ تصدیق کر لیا کریں کہ آیا یہ اپڈیٹ صحیح ہے یا نہیں تو 8171 کی جو اگلے سال کی پیمنٹس ہیں جیسے میں نے اپ کو بتایا ہے کہ پیلٹ پروجیکٹ جو ہے وہ دسمبر کے اخری ویک میں شروع ہو جائے گا لیکن باقاعدہ پیمنٹ کا اغاز جنوری 2025 میں ہوگا بچوں کا وظیفہ ڈبل ملے گا 13500 روپے کی قسط بھی ملے گی اور جن کے کارڈز بلاک تھے ان کی پیمنٹ اب بھی ا چکی ہے اور کچھ رہ جائیں گے تو اگلے فیز 2025 می آجائے گی
مریم نواز کا خطاب اور نئے گھروں کا منصوبہ
اسی کے ساتھ بات کر لیتے ہیں اپنے چند اور گھر پروگرام کے حوالے سے مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے اپنی تقریر میں اج اپڈیٹ کیا ہے کہ 1200 گھر بنا لیے ہیں 3 ہزار گھر اگلے کچھ مہینوں میں بنے جا رہے ہیں اور اگلے ایک سال میں ایک لاکھ لوگوں کو اس پروگرام میں اہل کرنا ہے جس سے غریب بندے کو 15 لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں اگر اٹھ نو سال میں بغیر سود کے اپ کو قسطوں کی صورت میں ماہانہ واپس کرنے ہیں اپ ارام سے سکون سے واپس کر سکتے ہیں مکمل اپ کا گھر بن جائے گا اور جن لوگوں کا گھر نہیں ہے وہ ضرور اپلائی کریں اور ابھی بھی اپلائی ہو رہا ہے اسی کے ساتھ نگہبان راشن کے لیے انہوں نے اپڈیٹ کیا ہے کہ رمضان میں بڑا پیکج ہوگا جس کے لیے پی ایس ای ار کا سروے انہوں نے کنڈکٹ کر رکھا ہے جس میں اپ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں دیگر خبروں میں اپ کو بتاتے چلیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایک بچت پروگرام تھا
احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ
بچت پروگرام اور پی ایس ای آر سروے
اس میں لاہور اور دیگر اضلاع تھے اس میں ملتان اور لاہور کے اضلاع تھے۔ اور دیگر جن لوگوں کو پتہ ہی نہیں تو بی ائی ایس پی کی ویب سائٹ پر ڈیٹا موجود ہے اپ لوگوں کو حکومت 500 سے لے کر ایک ہزار روپیہ اگر اپ کا بچت اکاؤنٹ اوپن ہے اس میں جمع کرواتے ہیں تو اپ کو 40 فیصد سمائی نہیں بلکہ حکومت کے ڈیٹا کے مطابق ان کا جو شیڈیول ہے اس کے مطابق اپ کو حکومت دے رہی ہے اور اسی کے ساتھ اپ کو بتاتے چلیں کہ حکومت کی جانب سے بڑا زور دیا گیا ہے کہ بہت سارے لوگ جن کا سروے بھی جو ہے ابھی تک نہیں ہوا وہ فورا اپنی سروے کو یقینی بنائیں۔
0 تبصرے