بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025: بڑی خوشخبریاں اور اپڈیٹس

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025: بڑی خوشخبریاں اور اپڈیٹس

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور تمام نئی آنے والی قسطوں کے حوالے سے آج کی پوسٹ بہت اہم ہے کیونکہ اس میں آپ کو ایک نہیں دو نہیں بلکہ تین بڑی خوشخبریاں ملیں گی جس میں کفالت پروگرام کی امدادی رقم میں اضافہ اور نئی قسط فورا سے جاری کرنے کے حوالے سے خوشخبری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ نااہل افراد اور بینک اے ٹی ایم کے ذریعے بی ائی ایس پی کے پیمنٹس کی ادائیگیوں کے حوالے سے بھی کچھ گڈ نیوز ہیں وہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025: بڑی خوشخبریاں اور اپڈیٹس
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025: بڑی خوشخبریاں اور اپڈیٹس

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہم اپڈیٹس

 حالیہ قسطیں جو کہ 10500 روپے کی آرہی ہیں یہ اگر آپ کو ابھی تک نہیں ملی یا جن افراد کو ابھی تک یہ قسطیں جاری ہی نہیں ہوئیں۔ ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر نہیں کی گئی تو ان لوگوں کے حوالے سے بھی ایک تازہ ترین اپڈیٹ ہے کہ ان کو اسی مہینے میں یہ قسط جاری کی جائے گی یا آنے والی نئی قسطوں کے ساتھ وہ یہ قسط حاصل کر پائیں گے۔ یہ بھی آپ کو بتائیں گے اور 8171 سے آنے والے مختلف میسجز جس میں کافی سارے لوگوں کو نا اہلیت کے حوالے سے میسجز آرہے ہیں اور کچھ لوگوں کو ان کی پیمنٹس یا پھر بچوں کے وظائف کے حوالے سے میسجز مل رہے ہیں تو 8171 سے یہ جتنے بھی پیغامات آتے ہیں یقینا ان کا آپ کی اہلیت پر یا آپ کی آنے والی پیمنٹس پر کافی سارا اثر ہوتا ہے۔ تو ان کو اپ نظر انداز نہ کیا کریں۔

بے نظیر کفالت پروگرام میں نئے لوگوں کی شمولیت اور قسط کی معلومات

کفالت پروگرام کی امدادی رقم میں اضافہ

 بچوں کے وظائف کے متعلق بھی تازہ ترین اپڈیٹس آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں مزید تفصیل کی جانب بڑھتے ہیں۔ ویورز ایک بہت بڑی خبر یہ ہے کفالت پروگرام کی امدادی رقم میں اضافے کے حوالے سے ابھی ایک تازہ ترین اپڈیٹ آئی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئر پرسن روبینہ خالد کی جانب سے یہ واضح طور پر اعلان کر دیا گیا ہے کہ انشاءاللہ العزیز جنوری 2025 میں کفالت پروگرام کی جو سہ مائی قسط آپ کو جاری کی جائے گی وہ 3 ہزار روپے اضافے کے ساتھ آپ کو 10500 روپے کی بجائے 13500 روپے کی صورت میں فراہم کی جائے گی۔

 جنوری 2025 میں نئی قسط کی ادائیگی

اس کے متعلق انہوں نے مزید یہ بھی بتایا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے درمیان انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لیے جنوری 2025 سے تمام رجسٹرڈ خاندانوں کے لیے سہ ماہی رقم بڑھا کر 13500 روپے اس لیے کیا ہے کہ اس سے پہلے پچھلے سال کے دوران عوام کو کوئی بہت بڑا ریلیف اس پروگرام کے علاوہ بھی نہیں دیا گیا اس وجہ سے اب آنے والی تمام قسطیں جو ہیں وہ 3 ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ 13500 روپے کی صورت میں ملیں گی۔

بینک اے ٹی ایمز کے ذریعے پیمنٹس کی سہولت

اس سے قبل انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ تمام اہل افراد جو ہیں ان کو نقد امداد حبیب بینک لمیٹڈ ایچ بی ایل کے ذریعے فراہم کی جاتی تھی لمبی قطاروں کے بحث شہریوں کو ادائیگیاں واپس لینے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا تھا۔ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے بینکوں کی فہرست میں توسیع کر دی ہے تاکہ شہری گھنٹوں انتظار کیے بغیر رقم نکال سکیں ۔

8171 سے اہلیت اور پیمنٹس کی اہم معلومات

 جس میں بینک الفلاح، بینک اف پنجاب، موبی لنک مائیکرو فائنانس جو کہ جائز کیش کا ایک بنیادی بینک ہے، چترا ٹیلی نار مائیکرو فائنانس بینک جو کہ ایزی پیسہ کا بنیادی بینک ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایچ بی ایل مائیکرو فائنانس بینک بھی شامل ہے۔ تو ان تمام اضلاع کی بینک کی اے ٹی ایمز کو بھی باقاعدہ طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 سب سے پہلے بڑی خوشخبری تو یہ ہے کہ انشاءاللہ جنوری میں آپ کو 13500 روپے کی قسط جاری کی جائے گی۔ اس کے بعد بڑی خوشخبری یہ ہے کہ بینک اے ٹی ایمز جو کہ آپ کو بینکس بتائے گئے ہیں ان کی بینک اے ٹی ایمز کے ذریعے آپ کو ادائیگیاں کی جائیں گی جو کہ آپ کے لیے یقینا بہت بڑی آسانیاں لے کر آرہی ہیں۔ 

This article is about Benazir Income Support Programme News.

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ تیسری بڑی خوشخبری یہ ہے کہ ایسے تمام افراد جو جانچ پڑتال میں اٹکے ہوئے ہیں اور انہیں پتہ نہیں چل رہا تھا کہ وہ کب تک اہل ہوں گے تو ان کی اہلیت بھی اسی مہینے میں تقریبا کنفرم ہو جائے گی۔ ان کی جانچ پڑتال ہٹ جائے گی اس کی جگہ پہ جو لوگ اہل ہوں گے انہیں اہل بتایا جائے گا جو لوگ نااہل ہوں گے انہیں نااہل بتا دیا جائے گا اور اس حوالے سے 8171 میسج آپ کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے تو آپ کو 8171 سے جانچ پڑتال ختم ہونے کے بعد فوری ایک میسج ملے گا کہ آپ کفالت پروگرام کے لیے اہل ہو چکے ہیں یا نااہل ہو چکے ہیں یا اس طرح کا جو بھی سٹیٹس آئے گا وہ آپ کو مل جائے گا۔

بچوں کے احساس تعلیمی وظائف 10500 کی قسط اگئی۔

 تو اس کے لیے آپ نے یہ کرنا ہے کہ جو موبائل نمبر اپ نے رجسٹرڈ کروایا ہوا ہے اپنے بی ائی ایس پی کے لیے تو اس کو آپ نے ایکٹو رکھنا ہے اس کو آپ نے آف نہیں ہونے دینا کیونکہ اسی پر ہی آپ کو میسج ملے گا اس سے پہلے یہ بھی ہو رہا ہے کہ جو ٹیلی نار نیٹ ورک کے نمبر رجسٹرڈ ہیں ان پر 81 71 سے میسج نہیں آتا تو اگر آپ کا ٹیلی نار نیٹ ورک کا نمبر ہے تو بھی آپ نے اسے ایکٹو رکھنا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ باقی کسی نیٹ ورک کا نمبر ہے تو اس کو آپ ایکٹو رکھیں گے انشاءاللہ آپ کو 81 71 سے گرنٹڈ میسج موصول ہوگا اور 8171 سے آنے والے میسج کو آپ نے کبھی بھی اگنور نہیں کرنا نظر انداز نہیں کرنا کیونکہ اسی میں آپ کی حقیقی اپڈیٹ شامل کی جاتی ہیں۔ مزید اس طرح کے مختلف موبائل نمبر سے اگر آپ کو میسج ملتے ہیں کہ آپ کی امداد منظور ہو چکی ہے تو وہ بالکل فراڈ ہوتا ہے۔

بچوں کے وظائف کی ڈبل قسط کی فراہمی

 اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی آپ کو بتاتے چلیں کہ بچوں کے وظائف بھی آپ کو اسی مہینے میں ملنے جا رہے ہیں یقینا یہ بھی ایک بڑی خوشخبری سے کم نہیں ہے کیونکہ کافی عرصے سے آپ کو انتظار کروایا گیا بچوں کے وظائف کے حوالے سے تو آپ کے بچوں کے وظائف انشاءاللہ اسی مہینے میں آپ کو بھیج دیے جائیں گے جو کہ ڈبل قسط کی صورت میں ہوں گے اور اس کے ساتھ ساتھ بے نظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط جو کہ 10500 روپے حالیہ چل رہی ہے۔

 کفالت پروگرام کے تیسرے اور چوتھے مرحلے کی شروعات

اس کا تیسرا اور چوتھا مرحلہ جو ہے وہ بھی باقاعدہ طور پر شروع ہونے جا رہا ہے تیسرے مرحلہ کے حوالے سے کچھ مسائل اگئے تھے جس وجہ سے ابھی تک بھی خواتین کو انتظار کرنا پڑ رہا ہے لیکن یہ بات ذہن نشین کر لیجیے کہ اسی مہینے میں ہی تیسرا اور چوتھا مرحلہ جو ہے کلیئر کر دیا جائے گا بچوں کے وظائف بھی جاری کر دیے جائیں گے اور کیونکہ فرنچائز سسٹم ختم ہونے جا رہا ہے تو اس وجہ سے تمام لوگوں کی تمام تر پیمنٹس ان تک پہنچائی جائیں گی۔

اپیل پورٹل کی متوقع لانچ اور اہلیت کی بحالی

 مزید یہ بھی آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ پیسے چیک کرنا چاہ رہے ہیں یا اپنے اکاؤنٹ کے حوالے سے معلومات لینا چاہ رہے ہیں اپنی اہلیت کے بارے میں جاننا چاہ رہے ہیں تو آپ 8171 پورٹل کا استعمال کر سکتے ہیں بہت ہی آسانی کے ساتھ وہاں پر بھی اپ کو پتہ چل جائے گا اگر آپ 8171 ویب پورٹل کو اوپن نہ کرنا چاہیں چیک نہ کرنا چاہیں تو آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر کے بھی معلومات لے سکتے ہیں۔

 مزید یہ بھی آپ کو بتاتے چلیں کہ جتنے بھی نااہل افراد ہیں ان کے لیے ایک اپیل پورٹل بھی متوقع ہے کہ انشاءاللہ جنوری یا فروری 2025 تک ا جائے گا۔ جس کے ذریعے آپ اس کا استعمال کرتے ہوئے اپنی اہلیت کو دوبارہ سے بحال کروا سکتے ہیں تو اس کے متعلق بھی جو ہی کوئی اپڈیٹ ائیں گی وہ بھی انشاءاللہ ہم آپ کو اپڈیٹ کریں گے۔

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک بچت سکیم کے نام سے ایک نئی سکیم جاری کی گئی ہے جس کے تحت آپ کو بہت بڑا منافع اور اپنی اس رقم کو مزید بڑھا سکتے ہیں منافہ حاصل کر سکتے ہیں اس حوالے سے ویسے بھی کافی ساری معلومات ہیں۔

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے