بے نظیر کفالت پروگرام 2025: نااہلی اور تازہ ترین اپڈیٹس

بے نظیر کفالت پروگرام 2025: نااہلی اور تازہ ترین اپڈیٹس

 اب آئندہ کے لیے بے نظیر کفالت پروگرام سے ان دو افراد کو مکمل طور پر نااہل کر دیا گیا ہے اور باقی تمام لوگوں کے پیسے جاری کرنے کا فیصلہ بھی ہو چکا ہے تو کون سے دو قسم کے افراد ہیں جنہیں نااہل کیا گیا ہے۔ اس بارے میں اسی ویڈیو میں اگے چل کر آپ کو مکمل تفصیل فراہم کریں گے اور آپ کے پیسے اپ کے اکاؤنٹ میں ائے ہیں یا نہیں ائے یا اپ کو کب تک ملیں گے۔ آپ کے ضلع میں کس ٹائم کب تک جاری ہوں گی اس کے متعلق بھی بہت بڑی خوشخبری آپ کے لیے لے کر ائے ہیں جس کی مکمل تفصیل اگے چل کر آپ کو دی جائے گی۔

بے نظیر کفالت پروگرام 2025
بے نظیر کفالت پروگرام 2025

بے نظیر کفالت پروگرام سے نااہل افراد کی نئی فہرست

 اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی وظائف کے حوالے سے کچھ اپڈیٹس تو پہلے بھی آپ کو بتائی گئی ہیں لیکن اج کی ویڈیو میں بچوں کے وظائف کے ڈبل قسطوں کے حوالے سے ایک تازہ ترین اپڈیٹ ائی ہے وہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کرنی ہے اسی طرح 8171 سے میسجز بھی ملنا شروع ہو چکے ہیں کیا آپ کو 8171 سے کوئی میسج ملا ہے یا نہیں اگر مل گیا ہے تو پھر ٹھیک اگر نہیں ملا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا بھی آپ کو ایک حل بتانے جا رہے ہیں اگر آپ گھر بیٹھے اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں کہ اپ کو نااہل تو نہیں کر دیا گیا اس کی کنفرم معلومات آپ کہاں سے وصول کر سکتے ہیں۔ اس بارے میں بھی آپ کو ایک طریقہ کار بتایا جائے گا جس کے بعد انشاءاللہ آپ کو بالکل بھی دفتر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بس یہ ہے کہ آپ کو تھوڑا سا غور سے ان تمام چیزوں کو سمجھنا ہوگا تاکہ آپ اپنے مختلف مسائل جو دفتر جا کر حل کرواتے ہیں وہ گھر بیٹھے بھی حل کر سکیں۔ اچھا ویورز بغیر وقت ضائع کیے تفصیل کی جانب بڑھتے ہیں۔ 

8171 پروگرام اور بے نظیر کفالت اپڈیٹس 2025

بچوں کے وظائف کی ڈبل قسط کی تازہ ترین اپڈیٹس

 ویورز ایک بہت بڑی اپڈیٹ جو اس وقت جاری کی گئی ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کی جانب سے وہ یہ ہے کہ دو قسم کے ایسے افراد جنہیں اب کبھی بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جائے گا ان کا اخری وقت شروع ہو چکا ہے کیونکہ اسی مہینے میں دو قسم کے یہ افراد اس پروگرام سے باہر ہو جائیں گے چاہے وہ پہلے کئی سالوں سے بھی پیسے لیتے آرہے تھے تو اب ان کے پیسے بند ہو جائیں گے۔ تو یہ دو قسم کے کون سے افراد ہیں اس حوالے سے بھی آپ غور سے سن لیجیے ایک تو حکومت نے اس بار تمام سرکاری ملازمین جن کی ماہانہ تنخواہ 70 ہزار روپے سے زیادہ ہے انہیں تو فوری طور پر اس پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کافی حد تک سرکاری ملازمین یا ان کی فیملی کی تمام بینیفیشریز جو پیسے لے رہی تھیں انہیں نااہل کر دیا گیا ہے اور کچھ لوگ بچے ہیں جن کو اب اسی دسمبر کے مہینے میں باہر کر دیا جائے گا اور پھر انہیں کبھی بھی اس پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔

8171 سے میسجز اور پیمنٹ کی تصدیق کا طریقہ

 کیونکہ حکومت کی جانب سے اپ یہ فیصلہ ہوا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں صرف حقدار لوگ ہی بچیں گے۔ جن کا بی ایم ٹی سکور 32 سے کم رہے گا صرف وہی لوگ اس پروگرام کے حقدار ہوں گے اور اب پی ایم ٹی سکور کی جانچ پڑتال جو ہے وہ بھی ٹرانسپیرنسی کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ اب حکومت نے یہ جو ڈائنامک سروے شروع کیا ہے یہ نادرہ کے تعاون سے ایک ایسی معلومات آپ کی اکٹھی کرتا ہے جو کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر کے سامنے آجاتا ہے کہ آپ غریب ہیں یا امیر ہیں اس کے بعد آپ کو جو بی ایم ٹی سکور دیا جاتا ہے اسی کے ذریعے ہی فیصلہ کیا جاتا ہے کہ اپ بی ائی ایس پی کا حصہ بنیں گے یا نہیں بنے گے۔ 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025: بڑی خوشخبریاں اور اپڈیٹس

ڈائنامک سروے: پیسے چیک کریں اور اہلیت کی تصدیق کریں

تو اس سے پہلے یہ جو رجسٹریشنز ہو رہی تھیں ان میں کافی سارے لوگوں نے اس پروگرام میں اپنی اہلیت کنفرم کروائی تھی تو ایسے تمام لوگ جو کسی جگاڑ کے تحت اس پروگرام کا حصہ بنے تھے حقیقت میں وہ حقدار نہیں تھے تو انہیں بھی اب اس پروگرام سے نکال دیا گیا ہے تو یہ دو قسم کے لوگ جو ہیں یہ کبھی بھی اس پروگرام کا دوبارہ سے حصہ نہیں بن پائیں گے۔ باقی یہ بھی ہے کہ ایسی تمام بینیفیشریز جو پچھلے کئی سالوں سے پیسے لیتی آرہی ہیں اور اب اس مہینے کی اینڈ تک وہ اپنا ڈائنامک سروے نہیں کرواتی تو انہیں بھی تین سال یعنی کہ اگلے نئے سروے ہونے تک اس پروگرام سے نااہل کر دیا جائے گا تو آپ لوگ جو ہیں جنہوں نے ابھی تک ڈینامک سروے نہیں کروایا تو وہ بچ سکتے ہیں۔ 

31 دسمبر سے پہلے پہلے اپنا ڈائنامک سروے کروا سکتے ہیں۔ تو آپ کے پاس یقینا یہ ایک سنہری موقع ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتے چلیں کہ ان تمام لوگوں کے علاوہ باقی جو ایسی بینیفیشریز ہیں جنہیں 8171 ویب پورٹل اہل بتا رہا ہے ڈائنامک رجسٹری میں بھی وہ اندراج کروا چکے ہیں ان تمام بینیفیشریز کے پیسے ان کے اکاؤنٹس میں آنا شروع ہو چکے ہیں۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ حالیہ قسطیں جو مختلف چار مراحل میں جاری کی گئی ہیں پہلے دو مراحل کے تحت تو بینیفشریز اپنی قسطیں وصول کر چکی ہیں اب تیسرے مرحلہ کے حوالے سے کافی سارے علاقوں میں ابھی تک بھی مسائل ہیں لیکن اپ کو پریشان نہیں ہونا کیونکہ اگلے 24 یا 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا ہے اس کے اندر اندر آپ تمام لوگوں کو تیسرے مرحلہ کے تحت تمام بینیفیشریز کو قسطیں ملنا شروع ہو جائے گی۔

حکومت کے نئے پروگرام: 8171 قسط، بے نظیر کفالت اپڈیٹس

بے نظیر کفالت پروگرام میں اپیل پورٹل کی لانچ

 بچوں کے وظائف کے حوالے سے ایک بہت بڑی اپڈیٹ آئی ہے یقینا آپ تمام لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے یہ کہ اسی مہینے میں تمام تر پیمنٹس کو عوام تک پہنچانا ہے اور اس میں آپ کو بچوں کے وظائف مل جائیں گے اور یعنی کہ اسی مہینے میں ملیں گے یہ نہیں ہے کہ کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ ہی ائیں گے کفالت پروگرام کی قسط اپنے فیزز کے مطابق ائے گی مطلب جو بقیہ دو فیزز باقی ہیں ان کے تحت وہ پیمنٹس تو آپ کو جاری ہوں گی لیکن 15 سے 20 دسمبر کے دوران آپ کو بچوں کے وظائف یے ڈبل قسط آپ کے اکاؤنٹس میں مل جائیں گی۔

 اس سے پہلے تمام بینیفیشریز جو پہلے دو مراحل میں شامل تھیں یا اب 3 مرحلہ میں شامل ہیں تو انہی 8171 سے میسج بھی آرہے ہیں کہ آپ کے اکاؤنٹ میں 10500 روپے کی قسط آچکی ہے تو اسی طرح آپ وصول کر سکتی ہیں جونہی اپ کے بچوں کے پیسے ائیں گے تو پھر بھی اپ کو 8171 سے یہ میسج آئے گا۔ اچھا مزید یہ ہے کہ نااہل افراد کے لیے اپیل پورٹل بھی آرہا ہے۔ بینک اے ٹی ایمز کو بھی اوپن کیا جائے گا۔

بے نظیر کفالت پروگرام میں نئے لوگوں کی شمولیت اور قسط کی معلومات

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے