احساس تعلیمی وظائف کی ڈبل قسط 13500 روپے کی خوشخبری

احساس تعلیمی وظائف کی ڈبل قسط 13500 روپے کی خوشخبری

ویورز آپ کے لیے بڑی خوشخبری ہے بچوں کا وظیفہ اپ کو ملنے جا رہا ہے اور وہ بھی ڈبل قسط میں کیا آپ بھی بچوں کا وظیفہ حاصل کرنے کے لیے انتظار میں تھے۔ تو آپ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں اب اپنے بچوں کے پیسے وہ بھی ڈبل قسط لینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ اج کی اس پوسٹ میں بچوں کے وظائف کے حوالے سے ایک بہت بڑی خوشخبری آپ تمام لوگوں کے لیے جاری کی جائے گی اور مکمل تفصیل کے ساتھ آپ کو بتائیں گے۔

احساس تعلیمی وظائف کی ڈبل قسط
احساس تعلیمی وظائف کی ڈبل قسط

بچوں کے وظائف کی ڈبل قسط: خوشخبری!

 اس کے ساتھ ساتھ بے نظیر کفالت پروگرام کی نئی قسطیں 10500 کے مختلف مراحل جو ہیں وہ جاری کر دیے گئے ہیں اور آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ تیسرا چوتھا مرحلہ بھی بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے اس حوالے سے حتمی تاریخوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے تو کس تاریخ سے آپ تمام لوگوں کو 10500 روپے کی یہ اخری قسط ملے گی اخری قسط تو اس لیے میں کہہ رہا ہوں کہ یہ آپ کی اخری ہی قسطیں ہیں 10500 روپے کی اس کے بعد اپ کو 10500 روپے کی قسطیں نہیں ملیں گی۔ پریشان نہ ہوں 10500 روپے کی قسطوں کی بجائے آپ کو 13500 روپے کی قسطیں ملا کرے گی اور وہ بھی ایک نئے سسٹم کے تحت آپ کو بینک اے ٹی ایم سے بھی یہ پیمنٹس ملیں گی اپ کو یونین کونسل پر موجود بی ائی ایس پی کے ٹیم کی جانب سے بھی یہ پیمنٹس ملیں گی تو کب تک بینک اے ٹی ایمز بحال ہوں گی کب تک 13500 روپے کی قسط ائے گی۔ سب کچھ اپ کو مکمل ڈیٹیل سے بتانے جا رہے ہیں۔ تو تفصیل کی جانب بڑھتے ہیں۔ 

حکومت کے نئے پروگرام: 8171 قسط، بے نظیر کفالت اپڈیٹس

 ویورز سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ حکومت کی جانب سے بینک اے ٹی ایم سے پیسے دینے کا طریقہ کار جو ہے اس کی منظوری دے دی گئی ہے اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ جو نئے چھ بینکس بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بنے ہیں ان تمام نئے بینکس کی اے ٹی ایم مشین سے تمام بینیفیشریز اپنی قسطیں حاصل کر پائیں گے اور اپنے پیسے بغیر کسی کٹوتی کے حاصل کریں گی بغیر کسی کٹوتی کے بغیر کسی انتظار کے چیک بھی کر پائیں گے تو کتنی خوشی کی بات ہے یقینا آپ تمام لوگوں کے لیے جو اس چیز کا انتظار کر رہے تھے کہ بینک اے ٹی ایم سے کب تک پیمنٹس ملیں گی ۔

10500 روپے کی آخری قسط: کب تک ملے گی؟

 باقی جو لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ بھئی بینک اے ٹی ایم کبھی بھی اوپن نہیں ہوں گے تو ان لوگوں کے خبریں بھی بالکل من گھڑت ہیں کیونکہ اب حکومت کی جانب سے اس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مزید آپ کو بتاتے چلیں کہ بے نظیر کفالت پروگرام کی حالیہ قسطیں جو چل رہی ہیں 10500 روپے پر مشتمل اکتوبر تا دسمبر والی قسط تو اس کے اس کے ساتھ آپ کو بچوں کے وظائف نہیں دیے گئے۔

 اور اس سے پہلے ، مطلب پہلا یا دوسرا مرحلہ جو حالیہ قسط کا جاری ہوا ہے اس کے ساتھ بھی بچوں کے وظائف نہیں تھے۔ اس کے علاوہ جو جولائی تا دسمبر والی قسط ائی تھی وہ بھی سنگل قسط کفالت پروگرام کی قسط آئی تھی، بچوں کے وظائف نہیں تھے، تو بچوں کے وظائف کے حوالے سے آپ کی پریشانی اپ ختم ہونے جا رہی ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے کہ انشاءاللہ 15 دسمبر سے پہلے پہلے تمام لوگوں کو بچوں کے وظائف کی ڈبل قسط فراہم کر دی جائے گی۔

خواتین کے لیے اہم اطلاع: نااہلی کا اثر

 یاد رہے کہ بچوں کے وظائف کی یہ جو ڈبل قسط ہے یہ ان تمام لوگوں کو ملے گی جو ابھی تک کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں کافی ساری خواتین جو ڈائنامک سروے کروانے کے بعد پی ایم ٹی سکور بڑھنے کی وجہ سے نااہل ہوئی ہیں یا کسی بھی وجہ سے نا اہل ہو چکی ہیں اور ان کے بچوں کے وظائف کی قسطیں رکی ہوئی تھیں تو وہ بھی اب ضابط کر لی گئی ہیں کیونکہ ان کا اکاؤنٹ بلاک ہو چکا ہے تو بلاک اکاؤنٹس والی خواتین تو اپنے بچوں کی قسطیں نہیں لے پائیں گے بہرحال جو خواتین اہل ہیں کسی قسم کا کوئی مسئلہ انہیں پیش نہیں آیا تو وہ بآسانی اپنے بچوں کے وظائف کی ڈبل قسطیں انشاءاللہ دسمبر میں حاصل کر سکیں گی۔

8171 پروگرام اور بے نظیر کفالت اپڈیٹس 2025

13500 روپے کی نئی قسط کا آغاز کب ہوگا؟

 آپ کو بتاتے چلیں کہ کفالت پروگرام کے اکتوبر تا دسمبر والی قسط کے مختلف دو مراحل شروع کر دیے گئے ہیں پہلے دو مراحل شروع ہونے کے بعد اب تیسرا مرحلہ اسی ہفتے کے آخر میں شروع ہونے جا رہا ہے اور اس کے بعد ٹھیک سات دن کے اندر اندر چوتھا اور آخری مرحلہ بھی شروع کروا دیا جائے گا۔ جس کے تحت تمام بینیفیشریز اپنی قسطیں وصول کر پائیں گی اور تمام بینیفیشریز کی یہ اخری قسطیں ان کی 10500 روپے پر مشتمل کیونکہ اس کے بعد حکومت کی جانب سے جو اضافہ بتایا گیا تھا۔ پی ائی ایس پی کی ا پیمنٹس میں تو وہ لاگو ہو جائے گا اور اپ کو 10500 روپے کی بجائے 13500 روپے کی قسطیں ملنا شروع ہو جائیں گی۔

 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025: بڑی خوشخبریاں اور اپڈیٹس

اس کے لیے آپ بھی یقینا بےصبری سے انتظار کر رہے ہوں گے اور ہمیں بھی کافی انتظار ہے کیونکہ ہم اپنے تمام ویورز کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں تو انشاءاللہ آپ کی خوشیاں بہت جلد آپ کے پاس آرہی ہیں تو جوں ہی 10500 روپے کی بجائے 13500 روپے کی قسط آنا شروع ہوگی وہ بھی آپ کو بتائیں گے اور مکمل اپڈیٹ آپ تک پہنچاتے رہیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے