8171‌‌ Web Portal Update information May 2025 | 8171 ویب پورٹل کب اوپن ہوگا مکمل معلومات

Centered Green Text with Animated Cards

Follow us on WhatsApp and YouTube for the latest updates!

WhatsApp Channel Join Now

The 8171‌‌ Web Portal has been temporarily closed so that the portal can be further improved so that the common man can take full advantage and every deserving person can get his 8171 payment. And the 8171‌‌ Web Portal will be updated soon. And with the new system. Currently, no confirmation date has been given by the government for the opening of the 8171‌‌ Web Portal. As soon as the portal is open, I will update you.

8171 ویب پورٹل عارضی طور پر بند کیا گیا ہے وہ اس لئے کے پورٹل میں مزید بہتر بنا سکے تا کہ عام آدمی بھرپور فائدہ اٹھا سکے اور ہر مستحق کو اسکی 8171 کی ادائیگی مل سکے۔ اور 8171 ویب پورٹل جلد اپڈیٹ کیا جائے گا اور نیا نظام کے ساتھ ۔فلحال حکومت کی طرف سے 8171 ویب پورٹل کے اوپن ہونے کی کوئی تصدیقی تاریخ نہیں بتائی گئی ۔جیسے ہی پورٹل اوپن ہوگا میں اپکوں اپڈیٹ کر دو گا۔

8171‌‌ Web Portal Kia Hai Samjhe

8171‌‌ Web Portal is a platform with the help of which you can easily get your 8171 payment from home.
8171‌‌ Web Portal has been created by the Government of Pakistan for the poor people.
So that every deserving family can be provided financial assistance.
With the help of 8171 web portal, you can easily check your eligibility and payment criteria from home.
I have explained in detail below what you can check with the help of 8171 web portal.

  1. You can check your Bisp payment and Ehsaas program payment and eligibility.
  2. You can also register for your financial assistance from the 8171‌‌ Web Portal.
  3. You can also see the status of your payment from the 8171‌‌ Web Portal.
  4. You can also update your and your family’s data from the 8171‌‌ Web Portal easily from home.
    The 8171‌‌ Web Portal is specially designed for those who cannot visit the 8171 office frequently.

8171 ویب پورٹل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے آسانی سے اپنی 8171 کی ادائیگی حاصل کر سکتے ہیں۔8171 ویب پورٹل حکومت پاکستان کی طرف سے غریب عوام کے لئے بنایا گیا ہے ۔تا کہ ہر مستحق خاندانوں کی مالی امداد کی جا سکے۔8171 ویب پورٹل کی مدد سے آپ گھر بیٹھے با اسانی اپنی اہلیت اور ادائیگی کا معیار چیک کر سکتے ہیںمیں نے نیچے تفصیل سے بتایا ہے کے اپ 8171 ویب پورٹل کی مدد سے کیا کیا چیک کر سکتے ہیں۔1۔ اپ اپنی Bisp ادائیگی اور احساس پروگرام کی ادائیگی اور اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔2۔8171 ویب پورٹل سے اپ اپنی مالی امداد کے لئے رجسٹریشن بھی کر سکتے ہیں۔3۔ 8171 ویب پورٹل سے آپ اپنی پیمنٹ کا سٹیٹس بھی دیکھ سکتے ہیں ۔4۔ 8171 ویب پورٹل سے اپ گھر بیٹھے با آسانی اپنا اور اپنی فیملی کا ڈیٹا اپڈیٹ بھی کر سکتے ہیں۔8171 ویب پورٹل خاص طور پر ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جو بار بار 8171 دفتر کے چکر نہیں لگا سکتے ہیں ۔

Why is the 8171‌‌ Web Portal closed?

8171 web portal has been closed due to some changes and security reasons. No need to worry, it has been closed by the government and will be opened soon.

Why is the 8171‌‌ Web Portal closed?


The specific reason for the closure of 8171‌‌ Web Portal is given below.

  1. Security is being improved.
  2. The 8171‌‌ Web Portal system is being improved.
  3. It is being made easier and better for the user.
  4. And it is being made secure to avoid any fraud.

8171 ویب پورٹل میں کچھ تبدیلی اور سیکورٹی کی وجہ سے بند کیا گیا ہے ۔پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ حکومت کی طرف سے بند کیا گیا ہے اور جلد ہی اوپن کر دیا جائے گا ۔8171 ویب پورٹل بند ہونے کی خاص وجہ نیچے بتائی گئی ہے ۔1۔ سیکورٹی کو بہتر بنایا جا رہا ہے ۔2۔ 8171 ویب پورٹل سسٹم کو بہتر بنایا جا رہا ہے ۔3۔ استعمال کرنے والے کے لئے آسان اور بہتر بنایا جا رہا ہے۔4۔ اور کسی بھی فراڈ سے بچنے کے لئے محفوظ بنایا جا رہا ہے ۔

When will the 8171‌‌ Web Portal be open again?

There has been no final decision from the government as to when the 8171‌‌ Web Portal will be opened, but representatives of the 8171‌‌ Web Portal say that the portal will be opened in a better way by mid-2025. Until then, you can stay in touch with the original Bisp office.

حکومت کی طرف سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے کے 8171 ویب پورٹل کب تک کھولا جائے گا ، لیکن 8171 ویب پورٹل کے نمائندوں کا کہنا ہے کے 2025 کے درمیان میں پورٹل کو اوپن کر دیا جائے گا بہتر طریقے سے ۔جب تک آپ اوریجنل Bisp دفتر سے رابطے میں رہ سکتے ہیں ۔

What can you do while the 8171‌‌ Web Portal is down?

I am telling you that as long as the portal is closed, you can know your payment eligibility by the method I have mentioned below.

Method 1 Through SMS


First of all, open the SMS app of your mobile, then enter the 13-digit number of your original CNIC and then send it to 8171.
Wait for some time and then you will receive a reply SMS in which you will be told whether you are eligible for the BISP program or not.
And yes, this service is completely free.

Method 2: Go to the nearest BISP office


If you do not get any response from SMS or if you are facing any other problem, then you should go to the nearest BISP office and go there and get your problem resolved by the representative. Remember to take your necessary documents with you.

  1. Take your original NADRA CNIC with you.
  2. Tell the representative about any problem you have.
    From there you can make your payments or registrations and also file complaints.

میں آپ کو بتاتا ہو کے جب تک پورٹل بند ہے تو آپ نیچے میرے بتاۓ گئے طریقے سے اپنی ادائیگی کی اہلیت جان سکتے ہیں۔SMS کے زریہےسب سے پہلے اپنے موبائل کے SMS والے ایپ کو اوپن کرے اس کے بعد اپنا اصلی شناختی کارڈ کا 13 ہندسوں کا نمبر درج کرے اور پھر 8171 پر سینڈ کر دیں۔کچھ دیر انتظار کریں اور پھر آپ کو جوابی SMS وصول ہوگا جس میں اپکوں بتایا جاۓ گا کے آپ bisp پررگرام کے لئے اہل ہیں یا نہیں۔اور ہاں یہ سروس بلکل مفت ہے۔طریقہ 2 نزدیقی Bisp آفس جاۓاگر آپ کو SMS سے کوئی جواب نہیں ملتا یا پھر کوئی اور پریشانی پیش آرہی ہے تو آپ نزدیقی Bisp آفس تشریف لے جائے اور وہاں جا کے نمائندہ سے اپنی پریشانی حل کرواے ۔یاد رہے اپنے ساتھ اپنے ضروری دستاویزات ضرور لیکر جائے ۔1۔ اپنا اصلی نادرا کا شناختی کارڈ اپنے ساتھ لیکر جائے ۔2۔ جو بھی آپ کو مسلہ پیش آیا وہ اس نمائندہ کو بتاۓ۔وہی سے آپ کو آپ کی ادائیگی یا رجسٹریشن کر سکتے ہیں اور کمپلینٹ بھی کر سکتے ہیں۔

What documents are required when the portal opens?

I am telling you for your guidance that whenever the 8171‌‌ Web Portal is opened, remember that you will need the necessary documents. Below is the list of documents that you should have.

  1. It is necessary that you should have your original ID card.
  2. You should have an electricity or gas bill. Not necessary but it can be useful.
  3. You should have proof of unemployment or how much you earn per month.

All these documents will help you complete your registration or payment process quickly.

میں آپ کو آپ کی رہنمائی کے لئے بتا رہا ہو کے جب بھی 8171 ویب پورٹل اوپن ہوا تو یاد رہے آپ کو ضروری دستاویزات کی ضرورت پڑے گی نیچے بتایا ہے کے کون سے دستاویزات اپ کے پاس ہونے چاہیے ۔1۔ ضروری ہے کے آپکے پاس آپکا اپنا اصل شناختی کارڈ ہونا چاہئے ۔2۔ آپکے پاس بجلی یا گیس کا بل ہونا چاہیے ضرورت نہیں ہے پر کام ا سکتا ہے ۔3۔ آپکے پاس بے روزگاری یا اپ ماہانہ کتنا کماتے ہیں اسکا ثبوت ہونا چاہئے ۔یہ سارے دستاویزات آپ کی رجسٹریشن یا ادائیگی کے پراسیس کو تیزی سے مکمل کرنے میں اپکی مدد کرے گی ۔

I will now tell you what kind of problem you may have and what the solution is.

مسلے کا حلمسلہ
پورٹل اوپن نہ ہونے کی صورت میں اپ SMS یا نزدیقی bisp آفس وزٹ کریں۔اگر 8171 ویب پورٹل اوپن نہیں ہو رہا تو کیا کریں؟
اگر جواب نہیں آیا تو دوبارہ کوشش کریں یاد رہے اپنی رجسٹر سم سے ہی SMS کرنااگر SMS کا جواب نہیں آرہا تو کیا کریں۔
اگر ڈیٹا غلط دکھائی دے رہا ہے تو نزدیقی Bisp آفس سے رابطہ کریں۔کیا ڈیٹا غلط دکھائی دے رہا ہے ؟
نمائندہ سے ویریفکشن کا پوچھے وہ آپ کی بہتر رہنمائی کرے گا۔اپ کو بائیو میٹرک کی پریشانی بھی ہو سکتی ہے ادائیگی کے وقت ایسے وقت میں کیا کرنا چاہئے۔

Okay, now let’s learn some specific information about the 8171‌‌ Web Portal.

8171‌‌ Web Portal is a relief gift from the government for the poor people. If you are eligible for the 8171 program, you can take full advantage of this program. This program has been introduced in every city of Punjab and millions of families have benefited from this program and are taking advantage of it. You can also benefit from this program. Through the 8171‌‌ Web Portal, you can register online for programs like Bisp and Ehsaas program and get your payment.
Just remember that if you are Pakistani and your monthly income is less than 50 thousand and your pmt score is less than 32, then you can register and receive your payment through the 8171‌‌ Web Portal.

8171 ویب پورٹل حکومت کی طرف سے غریب عوام کے لئے 1 امدادی تحفہ ہے۔آپ اگر 8171 پروگرام کے اہل ہیں تو اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہے ۔یہ پروگرام پنجاب کے ہر شہر میں متعارف کروایا گیا ہے اور لاکھوں خاندانوں نے اس پروگرام سے فائدہ اٹھایا ہے اور اٹھا رہے ہیں۔ آپ بھی اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔8171 ویب پورٹل کے زریھے اپ Bisp اور احساس پروگرام جیسے پروگرام کے لئے آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہو اور اپنی ادائیگی حاصل کر سکتے ہو۔

بس یاد رہے آپ پاکستانی اور ماہانہ آمدن 50 ہزار سے کم ہو اور pmt سکور 32 سے کم ہو تو اپ 8171 ویب پورٹل کے زریھے اپنی رجسٹریشن کر کے اپنی پیمنٹ وصول کر سکتے ہیں ۔

Now I will also give you some important instructions.

First of all, remember that you have recently completed your PSER survey.
Secondly, your PMT score should be less than 32.
And you should have your original ID card.
The candidate should be more than 18 years old, which is a must.
And your documents should be complete.
Your biometrics should be complete and correct.
It is mandatory to update your documents whenever there is any new update.
Remember that many programs have been introduced by the government for which you are a candidate, accordingly all your documents should be correct.
And you can benefit from different types of programs if you are eligible.
Finally, I will tell you that always follow me for the update of 8171‌‌ Web Portal, I will always keep you updated with 8171 program.
For more information, you can contact me in the comments box below. Or you can visit our website
My website is 8171rashanprogram.com

سب سے پہلے یہ یاد رکھے کے آپ نے حال میں ہی آپنا PSER سروے مکمل کیا ہوں ۔دوسرے نمبر پر اپکا Pmt سکور 32 سے کم ہونا چاہیے ۔اور آپ کے پاس اپکا آپنا اصلی شناختی کارڈ ہونا چاہیے ۔امیدوار کا 18 سال سے برا ہونا چاہئے جو کے ضروری ہے ۔اور اپنے دستاویزات کو مکمل ہونا چاہئے۔اپکی بائیو میٹرک مکمل اور درست ہونی چاہئے۔کوئی بھی نئی اپ ڈیٹ انے پر اپنے دستاویزات کو اپ ڈیٹ لازمی کرے۔یاد رہے حکومت کی طرف سے کافی پروگرام متعارف کرواے گئے ہیں جس کے لئے اپ امیدوار ہے اسی کے مطابق آپکے سارے دستاویزات درست ہونے چاہیے ۔اور آپ مختلف قسم کے ہر پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اگر آپ اہل ہیں تو۔آخر آپ کو یہی کہوں گا کے 8171 ویب پورٹل کی اپ ڈیٹ کے لئے ہمیشہ مجھے فالو کرتے رہے میں آپ کو ہمیشہ 8171 پروگرام سے اپ ڈیٹ دیتا رہوں گا۔مزید معلومات کے لئے نیچے دیے گئے کومنٹس باکس میں مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیںمیری ویب سائٹ یہ ہے 8171rashanprogram.com

And for your convenience, I have written this entire article in both English and Urdu. If you are facing any other problem, you can read this article in your language through Google.🥰

اور آپ کی سہولت کے لئے میں نے یہ پورا مضمون انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں لکھ دیا ہے اگر آپ کو اور کوئی مسلہ پیش آرہا ہے تو آپ گوگل کے زریھے اپنی زبان میں اس مضمون کو پڑھ سکتے ہیں ۔🥰

Well now I will tell you the frequently asked questions and their answers about the 8171 web portal.

The main reason why the 8171 web portal is currently closed is that the portal is being updated and will be opened soon.

Yes, of course you can check your eligibility through SMS even if the 8171 web portal is closed, that too for free.

No date has been set yet, but it is hoped that it will open in mid-2025.

In case the portal is closed, you can register yourself by visiting the nearest Bisp 8171 office.

8171 web portal is currently temporarily closed due to update. Which will be reopened by mid-2025. In the meantime, you can SMS or visit the nearest BISP 8171 office and from there you can get better guidance.
And yes, let me tell you 1 more thing, always avoid fraud and when any verification update comes, believe it.
The specific reason for updating this portal is only so that you can get better and faster service which can save you from any trouble in the future.

8171 ویب پورٹل فلحال اپ ڈیٹ ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر بند کیا گیا ہے ۔جو کے 2025 کے درمیان تک دوبارہ اوپن کر دیا جائے گا ۔فلحال آپ SMS یا نزدیقی BISP 8171 آفس وزٹ کرے اور وہاں سے آپ بہتر رہنمائی لے سکتے ہیں ۔
اور ہاں آپ کو 1 بات اور بتاؤں ہمیشہ فراڈ ہونے سے بچے اور جب کوئی تصدیقی اپ ڈیٹ آے تو اس پر یقین کریں۔
اس پورٹل کو اپ ڈیٹ کرنے کی خاص وجہ صرف آپ کو بہتر اور تیز سروس مل سکے جو انے والے وقت میں کسی بھی پریشانی سے آپ کو بچا سکے۔

8171 web portal,8171 web portal update,8171 portal update,8171 portal,8171 web portal new update 2025,8171 web portal new update,8171 new update 2025,8171 web portal not working,8171 new update,8171 portal new update 2025,8171 portal new qist 13500 update,8171 portal update 2025,8171 web portal update 2025,8171 portal new update,8171 portal update sms alter,8171 new web portal update 2025,8171 new update 2025 today,8171 portal kab update ho ga

Leave a Comment

Centered Green Text with Animated Arrows

احساس پروگرام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مریم نواز کے تمام پروگرامز کی بروقت اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں وٹس ایپ چینل پر فالو کریں

↓↓↓↓
Join Our WhatsApp Channel
Translate »
WhatsApp Icon
مزید آپڈیٹس کے لیے جوائن کریں