8171 تیسرے مرحلے کا آغاز اور اس کی تاریخ کا اعلان
جو خواتین BISP 8171 سے مستفید ہو چکی ہیں ان کے لئے بڑی خوش خبری ہے ۔کیوں کہ BISP 8171 کی جانب سے ادائیگیوں کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ادائیگی کی تاریخ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ BISP 8171 کی جانب سے ادائیگی کے لئے 60 اضلاح کو بھی ادائیگی کے لئے شامل کیا گیا ہے جو پہلے 2 مرحلوں میں شامل نہیں تھے۔
میں اس پورے مضمون میں تیسرے مرحلے کے آغاز کے حوالے سے مکمل معلومات اور تفصیل سے بتاؤں گا کے کیسے آپ BISP 8171 سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔اور یہ بھی بتاؤں گا کے تیسرے مرحلے میں 60 اضلاح کا احاطہ کیا جائے گا ۔
لہٰذا اگر آپ نے بھی BISP 8171 سے مستفید ہونا ہے تو اس مضمون کو پورا پڑھے ۔اگر اپ کو پہلے 2 مرحلوں میں ادائیگی نہیں ملی تو آپ تیسرے مرحلے کی ادائیگی کیسے لے سکتے ہیں۔
اس مضمون میں آپ کو ادائیگیوں کی تصدیق اور مزید تفصیلات کا طریقہ بھی بتاؤں گا ۔
اگر آپ اپنی BISP 8171 کی ادائیگی میں تاخیر نہیں چاہتے تو اس پورے مضمون کو غور سے پڑھے اور عمل کریں۔ تا کے کسی بھی پریشانی سے بچ جائے اور اپنی ادائیگی بروقت حاصل کر سکے۔
Bisp 8171 ادائیگیوں کا تیسرا مرحلہ کب شروع ہوگا ؟
گ میں آپ کو بتاتا ہو کے BISP 8171 کا تیسرا مرحلہ حقیقت میں کب شروع ہونے کی امید ہے، اس سلسلے میں BISP 8171 نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اس لئے میں آپ کو معلومات دے رہا ہو کہ BISP 8171 ادائیگی کا تیسرا مرحلہ اگلے ہفتے سے شروع ہوجاۓ گا۔ لیکن یاد رہے BISP 8171 کی طرف سے ابھی آغاز کے دن کا انتخاب نہیں کیا ہے۔
BISP 8171 نے ابھی صرف اعلان کیا ہے کے تیسرا مرحلہ اگلے ہفتے سے شروع ہو رہا ہے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔براہ کرم آپ ہماری ویب سائٹ کے ساتھ جڑے رہے تا کہ آپ کو اپڈیٹ کرتا رہو ۔
اس کے علاوہ BISP 8171 نے یہ بھی اعلان کیا ہے کے پہلے جن اضلاح میں 2 مرحلوں کی ادائیگی نہیں ہوئی ان اضلاح کی خواتین کو عید سے پہلے ادائیگی کر دی جائے گی ۔
جو کے بہت خوشی کی بات ہے،اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون سے اضلاح ہے تو نیچے سارے اضلاح کے نام باقاعدہ طور پر لکھے ہیں۔
تیسرے مرحلے میں شامل ہونے والے اضلاح
مزید بات کرے تو اب آپ کو ان اضلاح کے بارے میں بتاؤں گا جو BISP 8171 نے تیسرے مرحلے میں ادائیگی کے لئے شامل کیے گئے ہیں ۔
یاد رہے یہ وہ اضلاح ہیں جہاں پر BISP 8171 کی ادائیگی باقائدگی سے نہیں ہو رہی تھی جس کی وجہ سے کافی مستحق خواتین شدید پریشانی میں مبتلا تھی۔
اور اس کے علاوہ اب کوئی شہر یا اضلاح ادائیگی سے محروم نہیں رہے گا یہ BISP 8171 کی طرف سے آخری مرحلہ ہوگا ادائیگی کے لئے۔
اگر آپ کو پہلے 2 مرحلوں میں ادائیگی نہیں ملی تو امید ہے اس تیسرے مرحلے میں آپکا شہر بھی شامل ہو چکا ہے اور اپ کو بھی اب BISP 8171 سے ادائیگی مل جائے گی ۔
شامل کیے جانے والے اضلاح
- راولپنڈی
- مری
- اٹک
- تلہ گنگ
- جہلم
- چکوال
- اسلام آباد
- منڈی بہاؤالدین
- نارووال
- سیالکوٹ
- گجرات
- سرگودھا
- بھکر
- خوشاب
- گھوٹکی ۔
- ژوب
- لورالائی
- دکی
- بونیر
- حویلی
- غذر
- گوجرانوالہ
- وزیرآباد
- لیہ
- بہاولپور
- سکھر
- خضدار
- واشوک
- کوہاٹ
- مظفر گڑھ
- کوٹ ادو
- پونچھ
- سندھوتی
- باغ
- نوشہرہ فیروز
- شانگلہ
- کوئٹہ
- کیچ
- پنجگور
- راجن پور
- جام پور
- ننکانہ صاحب
- وہاڑی۔
- کشمور
- لورالائی
- ڈیرہ بگٹی
- کوہلو
- کرک
- لاہور
- حافظ آباد
- خانیوال
- سجاول
- ٹنڈو الہ یار
- ٹنڈو محمد خان
- حیدرآباد
- خاران
- چاغی
- رحیم یار خان
- مالاکنڈ
BISP 8171 سے ادائیگی وصول کرنے کا طریقہ اور اس کی تصدیق
اب میں آپ کو بتاؤں گا کے کیسے تیسرے مرحلے کے تحت انے والے علاقے کی عوام کس طریقے سے اپنی BISP 8171 ادائیگی کی تصدیق کر سکتے ہیں ۔ اور ادائیگی کیسے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اسی لئے میں آپ کو بتاتا چلوں کے فلحال BISP 8171 ویب پورٹل ابھی عارضی طور پر بند ہے۔ اس وجہ سے گھر بیٹھ کے اپ ادائیگی چیک کرنے کے حوالے سے BISP 8171 کی جانب سے کسی بھی قسم کی کوئی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔
اگر آپ کو BISP 8171 کی جانب سے کوئی SMS موصول ہوتا ہے تو فوری طور پر نزدیقی BISP 8171 کے دفتر میں جائے ۔
دفتر میں مجود عملہ آپ کو اپکی ادائیگی کے حوالے سے مکمل معلومات دے سکتا ہے اور وہی سے آپ اپنی ادائیگی بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔یاد رہے جب تک BISP 8171 کی طرف سے اپکی ادائیگی دستیاب نہ ہی تو وہ کسی بھی جگہ سے اپنی ادائیگی حاصل نہیں کر سکتے۔ لہٰذا ادائیگی حاصل کرنے کے لالچ میں کسی اجنبی کو بھی اپنا شناختی کارڈ نہیں دینا چاہئے ۔
مزید کسی بھی معلومات کے لئے اپنے قریبی BISP دفتر سے رابطے میں رہے یا ہمارے whastapp group کو جوائن کر لیں تا کہ کوئی بھی اپ ڈیٹ اپ کو سب سے پہلے مل سکے۔
مزید مشورہ
- با خبر رہے
- وقت پر عمل کریں تا کہ آپکو بر وقت ادائیگی مل سکے۔
- اپنی شناختی کارڈ کی معلومات کو BISP8171 میں اپڈیٹ رکھے ۔
اس مضمون میں سارا کچھ بتا دیا ہے اگر ابھی بھی آپ کو کوئی پریشانی ہے یا کوئی سوال ہے تو اپ نیچے دیے گیے کومنٹس باکس میں پوچھ سکتے ہیں میں کوشش کرو گا کے آپ کی بہتر رہنمائی کر سکوں ۔
آخر نتیجہ
کافی ٹائم کے بعد وہ وقت آ ہی گیا جس کا آپ سب کو بے صبری سے انتظار تھا ،کیوں کہ BISP 8171 نے تیسرے اور مرحلے میں ادائیگی کا اعلان کر دیا تھا ، اس مضمون میں آپ کو درست اور حقیقی معلومات دی گئی ہے کہ آپ کیسے اپنی ادائیگی آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں اور تیسرا مرحلہ کب سے شروع ہوگا۔
اس کے ساتھ آپ کی آسانی کے لئے ان سارے اضلاح کے نام بھی لکھ ہیں جو تیسرے مرحلے میں شامل ہیں ۔
اور دیگر معلومات بھی فراہم کی گئی ہے ۔
امید کرتا ہو کے یہ پورا مضمون آپ کے لئے فائدہ مند ہوگا ۔اگر آپ کو ابھی بھی کوئی پریشانی ہے تو اپنا سوال کومنٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں میں آپ کی مدد کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
BISP 8171 تیسرے مرحلے کی ادائیگی کے بارے میں اکثر پوچھے گئے سوالات
BISP 8171 ادائیگیوں کا تیسرا مرحلہ کیا ہے؟
بی آئی ایس پی 8171 کی ادائیگیوں کا تیسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور اس میں 60 اضلاع کے مستفیدین شامل ہیں جنہیں پہلے دو مرحلوں میں خارج کر دیا گیا تھا۔ یہ نیا مرحلہ یقینی بناتا ہے کہ تمام مستحق خواتین اپنی ادائیگیاں وصول کر سکیں۔
BISP 8171 ادائیگیوں کا تیسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟
بی آئی ایس پی 8171 کی ادائیگیوں کا تیسرا مرحلہ اگلے ہفتے شروع ہوگا۔ صحیح تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، اس لیے سرکاری چینلز کے ذریعے اپ ڈیٹ رہنا ضروری ہے۔
BISP 8171 ادائیگیوں کے تیسرے مرحلے میں کون سے اضلاع شامل ہیں؟
اس مرحلے میں کئی نئے اضلاع شامل کیے گئے ہیں، جن میں راولپنڈی، مری، اٹک، اسلام آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، اور بہت سے دوسرے شامل ہیں۔ مضمون میں نئے اضلاع کی مکمل فہرست فراہم کی گئی ہے۔
میں کیسے چیک کر سکتا ہوں کہ آیا میں BISP 8171 کی تیسرے مرحلے کی ادائیگی کا اہل ہوں؟
BISP 8171 آن لائن پورٹل کی عارضی بندش کی وجہ سے، مستفید ہونے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اپنے قریبی BISP دفتر میں ایک SMS نوٹیفکیشن یا دیگر سرکاری مواصلت کے ساتھ اہلیت کی تصدیق اور ادائیگیاں جمع کریں۔
اگر مجھے BISP 8171 کے پچھلے مراحل میں اپنی ادائیگی نہیں ملی ہے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
اگر آپ کو پہلے دو مرحلوں میں اپنی ادائیگی موصول نہیں ہوئی، تو اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ آپ کو تیسرے مرحلے میں شامل کیا جائے گا۔ آپ کو اپنی ادائیگی کی تصدیق اور وصول کرنے کے لیے اپنے مقامی BISP آفس جانا چاہیے۔
میں اپنی BISP 8171 کی ادائیگی وصول کرنے میں تاخیر سے کیسے بچ سکتا ہوں؟
BISP 8171 سے اپ ڈیٹس کے لیے باقاعدگی سے چیک کرنا یقینی بنائیں، اور اگر آپ کو کوئی آفیشل ایس ایم ایس یا اطلاعات موصول ہوں تو فوری کارروائی کریں۔ وضاحت کے لیے اور ادائیگیاں حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ BISP کے سرکاری دفتر جائیں۔
کیا میری BISP 8171 کی ادائیگی جمع کرتے وقت مجھے کوئی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے؟
اپنا CNIC یا ادائیگی کی تفصیلات کبھی بھی اجنبیوں کو نہ دیں۔ اپنی ادائیگی جمع کرنے کے لیے ہمیشہ سرکاری BISP دفتر جائیں، اور یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس درست دستاویزات موجود ہیں۔
بی آئی ایس پی اس بات کو کیسے یقینی بنائے گا کہ اس مرحلے میں کوئی بھی ضلع باہر نہ رہے؟
یہ BISP 8171 کی ادائیگیوں کا آخری مرحلہ ہے، اور حکومت نے تصدیق کی ہے کہ کسی بھی ضلع کی تمام مستحق خواتین کو ان کی ادائیگیاں ملیں گی، بشمول وہ جو پہلے مرحلے میں رہ گئی تھیں۔
کیا میں اب بھی BISP 8171 سے فائدہ اٹھا سکتا ہوں اگر میرا ضلع پہلے کے مراحل میں شامل نہیں کیا گیا تھا؟
ہاں، تیسرے مرحلے میں وہ اضلاع شامل ہیں جو پہلے دو مرحلوں میں شامل نہیں تھے۔ اگر آپ کے ضلع کو پہلے خارج کر دیا گیا تھا، تو یہ اب تیسرے مرحلے کا حصہ ہے، اور آپ جلد ہی اپنی ادائیگی کی توقع کر سکتے ہیں۔
اگر میں تیسرے مرحلے میں شامل نئے ضلع میں رہتا ہوں تو مجھے اپنی BISP 8171 کی ادائیگی حاصل کرنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟
اگر آپ تیسرے مرحلے میں شامل کیے گئے نئے ضلع میں رہتے ہیں، تو اپنے ایس ایم ایس یا نوٹیفکیشن کے ساتھ BISP دفتر تشریف لے جائیں تاکہ آپ کی ادائیگی کی حیثیت کی تصدیق ہو سکے اور جیسے ہی یہ دستیاب ہو اپنی ادائیگی جمع کریں۔
میرے بارے میں جانئے
میرا نام رانا شہریار(Rana Shahriyar) ہے میں 1 بلاگر ہو میں حکومت کی طرف سے آنے والی تمام سکیم سے اپنے پاکستانی خاندان کو با خبر رکھنا چاہتا ہوں تا کے ہر خاندان حکومت کے پروگرام سے فائدہ اٹھا سکے اور میری کوشش ہے کے ہر غریب خاندان کو مالی امداد ہو سکے۔